لفظی ہیر پھیر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لفظی بازی گری، لفظی الٹ پھیر، (سیاسیات) ہیر پھیر کی بات، پیچیدہ، ٹالنے والی بات، بسیارگوئی circumlocution) (اصطلاحات سیاسیات)

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'لفظی' کے بعد 'ہندی' ترکیب 'ہیر پھیر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "اصطلاحات سیاسیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر